بلال یاسین کو ٹکٹ دینے پر نواز شریف سے اظہار تشکر

لاہور (پ ر) کارکن مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کے احسان مند ہیں جنہوں نے بلال یسٰین کو ٹکٹ دے کر مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے دل جیت لئے۔ یہ بات ملک شوکت علی، امجد نذیر بٹ، الیاس بٹ، پوپی بٹ، حاجی تنویر، رمضان خاں، بلو بٹ، حاجی سرور نے کہی۔