اے این پی سکیورٹی خدشات کے باوجود انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی: احسان وائیں

لاہور (اے پی پی) عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسان وائیں نے کہا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے باوجود آئندہ انتخابات میں بھر پور حصہ لےں گے۔