این اے 127 کے امیدوار وحید عالم اور پی پی 154 کے امیدوار ضعیم قادری کو مبارک باد

لاہور (پ ر) اے این 127 اور پی پی 154کے حلقہ سے مسلم لیگ ن کا ایک اجلاس کھوکھر ہاﺅس گرین ٹا¶ن میں منعقد ہوا جس کی صدارت امتیاز احمد کھوکھر نے کی اور حلقہ این اے 127سے امیدوار وحید عالم خان اور پی پی 154سے ضعیم قادری کو ٹکٹ ملنے پر مبارکباد دی۔ اجلاس میں ارشاد احمد کھوکھر، اشفاق احمد کھوکھر، ستار احمد کھوکھر، جاوید احمد کھوکھر، نعمان احمد کھوکھر، عمر اشفاق کھوکھر، ناصر بٹ، شاہد بٹ، رانا صفدر، امانت پیا، شیخ سردارنے شرکت کی۔