جاوید یعقوب آزاد کشمیر حکومت کے مشیر مقرر، پارٹی رہنماﺅں کو مبارکباد

صحافی  |  طاہر منیر طاہر

دبئی (طاہر منیر طاہر) پیپلز پارٹی متحدہ عرب امارات کے رہنما صدر ہیومن رائٹس برائے گلف ریجن سردار جاوید یعقوب کو بطور ایڈوائزر حکومت آزاد کشمیر نامزد کر دیا گیا۔ سجاد حسین، قیصر زمان اور چودھری شکیل کے علاوہ پارٹی ورکرز نے انہیں مبارکباد دی ہے۔