ایک شخص اپنی سابقہ بیوی سے بیٹا چھین کر بیرون ملک لے گیا
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ رمنا کے علاقے میں ایک شخص اپنی سابقہ بیوی سے بیٹا چھین کر بیرون ملک لے گیا پولیس کو پلوشہ امجدنے بتایا کہ سیکٹر جی ٹین ٹو میں مدعیہ کا سابق شوہر یاسر ہاشم اپنے ساتھیوں سمیت بیٹے موسیٰ کو ملنے کے بہانے لے کر بیرون ملک لے گیا ہے پولیس نے مقدمہ دج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔