موٹر سائیکل سوار گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ سہالہ کے علاقے ہائی وے پر موٹر سائیکل سوار گاڑی کی ٹکر لگنے سے جاں بحق ہوگیا پولیس کوفیصل نسیم
نے بتایا کہ مدعی کا بہنوئی اعجاز احمد ایاز موٹر سائیکل پر جارہا تھا جسے نامعلوم گاڑی کے ڈرائیور نے ٹکر ماردی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔
جاں بحق