شادی شدہ خاتون اور لڑکی اغوا
فیروز والا (نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی کوٹ عبدالمالک میں اشفاق نے خاتون سمیت دیگر ساتھیوں کی مدد سے محنت کش کی جواں سال بیوی (ر) کو ورغلا کر اغوا کر لیا، فرار ہو گئے۔ تھانہ اے ڈویژن کے علاقے میں نوجوان شاہ زیب نے ساتھیوں کی مدد سے محلہ دار کی بیٹی (ب) کو اغوا کر لیا ۔