نواں کوٹ: گھر میں آتشزدگی لاکھوں کا سامان خاکستر

نواں کوٹ: گھر میں آتشزدگی  لاکھوں کا سامان خاکستر

لا ہور ( نامہ نگار)نو اں کو ٹ کے علا قہ میں ایک گھر میں آ گ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا ہے۔ نو اں کو ٹ کے علاقہ ملتا ن روڈ پر سید پو ر با زار میں واقع ایک گھر میں شا ر ٹ سر کٹ کے باعث آ گ لگ گئی۔جس سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا ہے۔