نامعلوم افراد نے کھیت میں پڑی گندم اور توڑی نذر آتش کر دی

نامعلوم افراد نے کھیت میں پڑی  گندم اور توڑی نذر آتش کر دی

فیروز والا (نامہ نگار) کالا خطائی روڈ کی آبادی ایا نگر کلاں میں نامعلوم افراد نے زمیندار گلزار احمد کے کھیت میں پڑی توڑی اور گندم کو آگ لگا دی جس کے باعث گندم اور توڑی جل گئی۔ فیروزوالا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔