گھر میں آتشزدگی سے لاکھوں کا سامان خاکستر
لاہور (نامہ نگار) چائنہ سکیم کے علاقہ میں اےک گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالےت کا سامان جل کر تباہ ہو گےا ۔ بتایا جاتا ہے کہ چائنہ سکیم کے علاقہ میں ابو بکر مسجد کے قریب ایک گھر میں اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اُٹھی۔ گھر میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہوگیا ۔