ڈولفن فورس نے بابو صابو اور کوئین میری کالج کے قریب سے 6افراد کو اسلحہ سمیت پکڑ لیا
لاہور(نامہ نگار)ڈولفن سکواڈ پولےس نے بابو صابو سے محمد شعیب، عامر ، طالب اور ارشاد کو گرفتار کر کے اےک کلاشنکوف اور2پسٹل برآمد کر کے انہےں شیراکوٹ پولےس کے حوالے کر دےا ہے۔ ڈولفن ٹیم نے کوئین میری کالج کے قریب چیکنگ کے دوران موٹر سائیکل سوار احسن علی اور محمد بشیر سے 2پسٹل اور 50گولیاں برآمد کر کے انہےںتھانہ قلعہ گجر سنگھ کے حوالے کر دےا ہے۔