عدالت نے 3 بچے باپ سے لے کر درخواست گزار ماں کر سپرد کر دیے
لاہور( اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل سیشن جج چودھری ظفر اقبال کی عدالت میں مقامی خاتون رضیہ نے تین بچوںعلی، حیدر اور اشرف کی بازیابی کیلئے درخواست دائر کی ہے۔خاتون نے موقف اختیار کیا کہ اس کے خاوند سرفراز نے اسے طلاق دیکر بچے چھین لیے۔فاضل عدالت نے بچوں کو ماں کے ساتھ بھیج دیا اور درخواست نمٹا دی۔