چارسدہ : ذہنی معذور شخص کی اپنے ہی گھر میں فائرنگ چار خواتین جاں بحق چار افراد زخمی

چارسدہ : ذہنی معذور شخص کی اپنے ہی گھر میں فائرنگ چار خواتین جاں بحق چار افراد زخمی

چارسدہ (نوائے وقت نیوز) چارسدہ کے علاقے عمری میں ذہنی معذور شخص نے اپنے ہی گھر میں فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے 4 خواتین جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی افراد کو چارسدہ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
چارسدہ/ فائرنگ