خان پور نہر سے ملنے والی نعش کی شناخت لین دین کے تنازع پر قتل کیا گیا
فیروز والہ(نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی خان پور نہر سے ملنے والی نوجوان نعش کی شناخت محمد انتظار تیلے والی کا نکلا۔مقتول کو رقم کے لین دین کے تنازع پر قتل کیا گیا۔ مقتول دو بچوں کا باپ تھا۔ کروشریف کے رہائشی محمد انتظار کی شادی شکیلہ بی بی کے ساتھ ہوئی۔ 70 ہزار روپے کی رقم کے لین دین کے سلسلے میں وارث‘ سلیم وغیرہ نے اسے گھر بلایا مگر وہ واپس گھر نہ پہنچا ورثاء نے تلاش کیا جس کی شناخت کے بارے میں انہیں پتہ چلا اس سلسلے میں محمد افتخار اور رشتہ دار انتظار کی نعش والی تصویر اور کپڑے شناخت کئے۔