گلبرگ میں خفیہ شیشہ کیفے سربمہر، 7 افراد گرفتار، حقے قبضہ میں لے لئے گئے

گلبرگ میں خفیہ شیشہ کیفے سربمہر، 7 افراد گرفتار، حقے قبضہ میں لے لئے گئے

لاہور (خبر نگار) گلبرگ ٹاﺅن انتظامےہ نے کارروائی کرتے ہوئے خفیہ شےشہ کےفے کو سربمہر کر دےا۔ شیشہ سموکنگ میں مصروف 7 افراد کو حراست مےں لے کر اُن کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے اور حقے اور متعدد فلیورز و دیگر سامان قبضہ میں لے لیا گیا۔