پولیس شہداءاور اہلکاروں کی فیملیوں کے زیرالتواءکیسز فوری نمٹانے کی ہدایت

پولیس شہداءاور اہلکاروں کی فیملیوں کے زیرالتواءکیسز فوری نمٹانے کی ہدایت

لاہور (سٹاف رپورٹر) اےس اےس پی اےڈمن رانا شہزاد اکبر نے پولےس اہلکاروں اور شہدا کی فےملےز کی پنشن، اپےلوں اور سی سی پی او آفس مےں زےر التواءدیگر کیسز کے فوری کےلئے احکامات جاری کرتے ہوئے عملے کوہداےات جاری کیں کہ اےس تمام کےسز فوری طور پر کلےئر کر کے متعلقہ دفاترکو بھجوائے جائیں۔ انہوں نے اس ضمن مےں سی سی پی او آفس کے استقبالےہ پر اےک بےز بھی آوےزاں کروا دےا جس پر واضح طور پر ےہ لکھا ہے کہ پنشن اپےلوں اور شہدا کی فےملی کے حوالے سے جو بھی کےسز زےر التواءہےں اس حوالے سے متعلقہ اہلکار ےا شہدا کے لواحقےن مےں سے کوئی بھی اےس اےس پی اےڈمن کو بغےر کسی سفارش کے ان کے دفتر مےں مل سکتا ہے جن کا ہر جائز مسئلہ فوری حل کےا جائے گا۔