نامعلوم افراد نے نوجوان کو گولی مار دی

نامعلوم افراد نے نوجوان کو گولی مار دی

فیروز والا (نامہ نگار) کوٹ عبدالمالک کے قریب نامعلوم افراد نے گولی مار کر نوجوان کو شدید زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدو نہر کے قریب ارسلان احمد جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے اسے گولی مار دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔