قبل از وقت ریٹائر کرنے پر پولیس ملازم انصاف کیلئے عدالت پہنچ گیا
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) قبل از وقت ریٹائر کرنے پر پولیس ملازم انصاف کیلئے سروس ٹربیونل جج کے پاس آگیا۔ فاضل عدالت نے محکمہ پولیس کے افسران سے جواب طلب کر لیا ہے۔ درخواست گزار اشرف کانسٹیبل نے کہا کہ اسے بار بار دفتروں کے چکر لگوائے جا رہے ہیں۔