دیرینہ دشمنی پر رشتہ دار کو چھریاں مار کر زخمی کر دیا

دیرینہ دشمنی پر رشتہ دار کو چھریاں مار کر زخمی کر دیا

کاہنہ (نامہ نگار) دیرینہ دشمنی پر پٹھانوں نے رشتہ دار پٹھان کو ٹوکوں ،چھریوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا عبدال جلیل خان جو کہ کچھ عرصہ سے کاہنہ پانچ نمبر سٹاپ پر کرایہ کے مکان میں رہائش پذیر تھا اس نے چند سال قبل اپنے ایک رشتہ دار امیر نامی پٹھان کو گلگت  بلتستان میں  قتل کر کے لاہور آگیا مقتول امیر پٹھان کے لواحقین عبدال جلیل کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے کاہنہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے عبدل جلیل پٹھان کو ٹوکوں اور چھریوں کے بے درد وار کر کے شدید زکمی کر دیا۔