٭٭٭مختصر عدالتی خبریں٭٭٭
لاہور(وقائع نگار خصوصی) ٭بہبود آبادی کے درجنوں سوشل موبائلائزر کو مستقبل نہ کرنے پر حکومت سے جواب طلبی ٭پنجاب کی بار ایسوسی ایشنز کے لئے بجٹ میں فنڈز مختص نہ کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ ٭محکمہ صحت کے گریڈ 18 کے افسروں کو ترقی نہ دینے پر سیکرٹری کا جواب مسترد ٭نائب صدر کنٹونمنٹ بورڈ گوجرانوالہ کے خلاف عدم اعتماد کی کارروائی پر متعلقہ حکام کو نوٹس۔