نوکری کا جھانسہ دیکر رقم ہتھیانے والا گرفتار Sep 28, 2016 1:57 AM, September 28, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (نامہ نگار) پرانی انارکلی پولیس نے لاہور ہائیکورٹ میں نوکری کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیانے والے ملزم عبدالرحمن کو گرفتار کر لیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+