ادھار سودا نہ دینے پر سٹور مالک کو گولی مار دی Sep 28, 2016 1:56 AM, September 28, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (نامہ نگار ) شاد باغ میں ادھارسو دا سلف نہ دینے پر نوجوان دانش نے جنرل سٹور کے مالک ندیم اکرم کوفائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیااور فرارہو گیا ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+