گرانفروشی، ذخیرہ اندوزی پر 18 افراد گرفتار، 10 جیل منتقل

گرانفروشی، ذخیرہ اندوزی پر 18 افراد گرفتار، 10 جیل منتقل

لاہور (خبر نگار) پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس نے گرانفروشوںاورذخیرہ اندوزوں کیخلاف کرےک ڈاﺅن کے دوران 8افراد کے خلاف مختلف تھانوں مےں مقدمات درج کروائے اور مجموعی طور پر18افراد کو گرفتار کرواےا جن مےں سے10افراد کو 3دن کے لئے جےل بھجوا دےا گےا ۔