فیروز والہ: دو نو عمر بھائیوں کو اغواءکر لیا گیا

فیروز والہ (نامہ نگار) کوٹ عبدالمالک میں نامعلوم افراد نے دو نو عمر سگے بھائیوں کو اغواءکر لیا فرار ہو گئے بتایا گیا ہے کہ بیوہ خاتون ثریا بی بی کے دو نو عمر نواسے سبحان احمد 9 سال اور سائبان عمر 7 سال صحن میں کھیل رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے موقع پر دونوں بچوں کو اغواءکرنے کے بعد غائب کر دیا۔