رنگدار شیشوں، غیر نمونہ، سبز نمبر پلیٹ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاﺅن، سینکڑوں پکڑی گئیں

رنگدار شیشوں، غیر نمونہ، سبز نمبر پلیٹ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاﺅن، سینکڑوں پکڑی گئیں

لاہور+ فیروز والہ (نامہ نگاران) سٹی ٹرےفک پولےس نے محرم الحرام مےںخصوصی مہم کے دوران 2روزمےں رنگدار شےشوں ،بغےر نمبر پلےٹ ،غےر نمونہ اور سبز نمبر پلےٹ والی 708گاڑےوں کے خلاف کارروائیکی ہے۔چیف ٹریفک آفیسر طےب حفےظ چےمہ نے کہا ہے کہ ٹرےفک قوانےن کی خلاف ورزی کرنے والے کسی رعاےت کے مستحق نہےں محرم الحرام مےں شروع کےئے گئے خصوصی کرےک ڈاﺅن کے دوران 330رنگدار شےشوں والی گاڑےوں،248بغےر رجسٹرےشن ،129بغےر نمبر پلےٹ اور اےک سبز نمبر پلےٹ والی گاڑی کے خلاف کارروائی کی گئی ۔ ٹرےفک کی روانی کے ساتھ ساتھ مشکوک گاڑےوں اور مشکوک افراد پر بھی کڑی نظر رکھےں۔ دریں اثناءسرکل فیروز والہ اور مریدکے سرکل میں سرکاری سبز نمبر پلیٹیں اور نیلی لاٹیں نصب کرکے گھومنے والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن کرکے دس گاڑیوں کو پکڑ کر ان کے مالکان اور ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔