حالات کا تقاضا ہے مسلم لیگ ن، پیپلز پازٹی سیاست سے دستبردار ہو جائیں: عدلیہ بچاﺅ کمیٹی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) عدلیہ بچاﺅ کمیٹی کے چیئرمین عبدالرشید قریشی نے کہا ہے کہ ملکی حالات کا تقاضا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی قیادت سیاست سے دستبردار ہو جائیں نیک اور دیانتدار افراد پر مشتمل قومی حکومت بنائی جائے جو کڑا احتساب کرے اس کے بعد انتخابات ہونے چاہئیں۔