جو توں کی 2 دکانوں، پلاسٹک فیکٹری میں آتشزدگی، کروڑوں کا سامان جل گیا

جو توں کی 2 دکانوں، پلاسٹک فیکٹری میں آتشزدگی، کروڑوں کا سامان جل گیا

لاہور+ کاہنہ (نامہ نگاران) مستی گیٹ کے علاقہ شومارکیٹ میںدو دکانوں میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کرتباہ ہو گےا مطابق مستی گیٹ کے علاقہ موتی بازار میں جوتوں کی دو دکانوں میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کرراکھ ہوگیاجبکہ کالے دھوےں کے بادل دور دور تک دکھا ئی دےتے رہے اور علاقہ مےں شدےد خوف و ہراس پھےل گےا۔کاہنہ میں پلاسٹک فیکٹری میں آتشزدگی کروڑوں کا سامان جل کر راکھ۔ دھوپ سڑی میں واقع شالیمارپلاسٹک فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے وہاں پر موجود کروڑں مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا ۔