آئی جی پنجاب کا شادی تقریب میں خواجہ سرا¶ں پر پولیس تشدد کا نوٹس

لاہور (سٹاف رپورٹر) آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے بہاولپور میں شادی کی تقریب کے دوران خواجہ سرا¶ں پر پولیس تشدد کی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے صوبے بھر میں شادی بیاہ اور دیگر خوشی کی تقریبات کے موقع پر خواجہ سرا¶ں کو پولیس کی طرف سے حراساں کرنے اور ان کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ممانعت کر دی ہے۔