ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس موبائل پر فائرنگ راکٹ سے حملہ، 2 اہلکار شہید، 3 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس موبائل پر فائرنگ راکٹ سے حملہ، 2 اہلکار شہید، 3 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (نوائے وقت رپورٹ) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں پولیس موبائل پر فائرنگ اور راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کالی پل کے قریب رات کے وقت پولیس موبائل پر فائرنگ اور راکٹ سے حملہ کیا گیا جس سے 2 اہلکار شہید اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔