لین دین کے تنازع پر جھگڑا، دو افراد زخمی

لاہور(نامہ نگار)رائیونڈکے علاقہ میں لین دین کے تنازع پر چھریاں چلنے سے دوا فراد شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔ بتایاجاتاہے کہ رائیونڈ کے علاقہ رائیونڈ روڈ پر لین دین کے تنازع پر دو پارٹیوں میں جھگڑا ہواگیا۔جس پر لیاقت اور شبیر نے ایک دوسرے کو چھریاں ما رکر زخمی کردیا.