فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 3 افراد زخمی

فیروز والہ (نامہ نگار) کپڑے استری کرنے والی فیکٹری میں اچانک زور دار دھماکہ کے باعث چھوٹا بوائلر پھٹ گیا کام کرنے والے تین افراد زخمی ہو گئے۔