فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان تباہ

 فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان تباہ

فیروز والہ (نامہ نگار) کالاخطائی روڈ پر وراقع کیمیکل فیکٹری میں ہولناک آتشزدگی کے باعث بھاری مقدار میں تبار کئے جانے والا مال جل گیا فائر بریگیڈ اور ریسکیو کے عملے نے جدوجہد کرکے آگ پر قابو پایا۔