تین افراد کی نعشیں برآمد

لاہور (نامہ نگار) شہر کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔ شالیما ر کے علاقہ شہباز چوک میں 32سالہ شخص پر اسرار طور پر ہلاک ہو گیا ہے ۔ ٹبی سٹی میں سے 70سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔شفیق آباد کے علاقہ میں 50 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش پوسماٹرم کیلئے مردہ خانے جمع کرا دی ہے۔