بدچلنی کے شبہ میں پھوپھی کو قتل کر دیا

بدچلنی کے شبہ میں پھوپھی کو قتل کر دیا

لاہور/کاہنہ(نامہ نگار) کاہنہ میں بھتیجے نے مبینہ طور پر بد چلنی کے شبہ میں 45سالہ پھو پھی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ملزم نے آلہ قتل سمیت تھانے جا کر خود گرفتاری دے دی ہے ۔