کاہنہ : پولیس گھر آئے مہمان کو پکٹر لے گئی

 کاہنہ : پولیس گھر آئے مہمان کو پکٹر لے گئی

کاہنہ (نامہ نگار) سی آئی اے کاہنہ پولیس نے گھر آئے مہمان کو پکڑ کر لے گئی، پولیس کا جرم بتانے سے انکار اہل علاقہ کا شدید احتجاج پولیس اعلیٰ حکام سے مطالبہ کہ بے گناہ شہری کو فوراً رہا کیا جائے، تفصیلات کے مطابق کاہنہ کا علاقہ سوا گجومتہ کے رہائشی رحمت علی کا چھوٹا بھائی چند روز قبل وفات پا گئے تھے جس کے افسوس کے لئے اس کا کزن تنویراحمد گوجرانوالہ سے آیا ہو اتھا، گھر کے باہر بیٹھا تھا کہ سی آئی اے کاہنہ پولیس کے سب انسپکٹر محمود مصطفی نے پکڑ کر سی آئی اے لے جا کر حوالات میں بند کر دیا۔