ڈائریکٹر ایف آئی اے کا دورہ لاہور افسروں سے ملاقاتیں

ڈائریکٹر ایف آئی اے کا دورہ لاہور افسروں سے ملاقاتیں

لاہور (نامہ نگار) ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ای سی ڈبلیو) خواجہ کرار حسین اور ڈائریکٹر انٹی کرپشن ونگ مقصود الحسن نے گذشتہ روز ایف آئی اے ہیڈکواٹر لاہور کا دورہ کیا اور افسروں سے ملاقات کی۔