فیروز والا: اوباشوں نے لڑکی اغواءکرلی

فیروز والا: اوباشوں نے لڑکی اغواءکرلی

فیروز والا (نامہ نگار) نواحی گاﺅں ننگل ماہراں میں ساجد نے ساتھی کی مدد سے جواں سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا اور فرار ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ عبدالمجید کی بیٹی (ش) گھر سے ٹیوشن پڑھ کر گھر آرہی تھی کہ راستے میں ساجد اور عامر وغیرہ نے اسے اغوا کرلیا۔