عدالتی خبریں

لاہور (وقائع نگار خصوصی + اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائی کورٹ کا معصوم بچی کو اغواءکے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا نوٹس ڈسٹرکٹ اینڈشیشن جج حافظ آباد کو ہدایت٭ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ضمانت کے باوجود پولیس کی طرف سے دو حقیقی بہنوں کو رہانہ کرنے پر ایس ایچ او کوٹ لکھپت سے رپورٹ طلب کر لی٭ ایل سی ڈی خراب دینے پر جوہرٹاﺅن میں مقامی کمپنی کا مینجر طلب٭ پٹرولیم مصنوعات ایکٹ کے تحت گرفتار 10افراد کی ضمانت منظور٭ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس عمر عطا بند ہال نے سول جج درجہ اول/جوڈیشل مجسٹریٹ اٹک محمد ساجد عباسی کا استعفی منظور کر لیا ہے۔