ڈکیتی و رہزنی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

ڈکیتی و  رہزنی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

لاہور (سٹاف رپورٹر)گلشن اقبال پولیس نے گن پوائنٹ پر شہریوں سے موٹر سائیکلیں،موبائل فونز، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء چھیننے کی وارداتوں میںملوث بھولی ڈکیت گینگ کے2ملزموںزمان سلیم عرف بھولی اور اس کے ساتھی شاہد وقار عرف اللہ رکھا کو گرفتار  کیا ہے جبکہ ملزموں کا تیسرا ساتھی جاوید عرف جیدا  فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔