مناواں فائرنگ و قتل کیس کا چالان سیشن جج لاہور کو بھجوا دیا گیا

 لاہور(اپنے نامہ نگار سے) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج خواجہ ظفر اقبال نے ٹیپو ٹرکاں والے کے قتل  کے مقدمہ میں ملوث  احسن شاہ کے خلاف جرم ثابت ہونے پر اسے دو مرتبہ عمر قید،4 لاکھ جرمانہ، عدم ادائیگی جرمانے  پر مزید ایک سال قید کی سزا کا حکم سنایا۔