تھیٹر میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہوگیا

 تھیٹر میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہوگیا

بعض اوقات حادثوں میں کچھ وقت کا فرق بڑی مصیبت  کوٹال دیتا ہے،ایسا ہی ہوا لاہور میں جہاں  نسبت روڈ پر واقع تھیٹر میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی، صبح دس بجے کے قریب  لگنے والی آگ نے کچھ ہی دیر میں پورے ہال کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،لوگوں نے آگ کےشعلے دیکھ کرریسکیواہلکاروں کواطلاع دی