جعلی دستاویزات پر بنک سے قرض لینے والے 3 افراد کو گرفتار
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) نیب جعلی دستاویزات پر بنک سے قرض لینے والے ملزموں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے ترجمان نیب پنجاب کے مطابق عبدالرحمن اور محمد اکرم نے پٹواری ارشاد احمد سے ملکر جعلی دستاویزات بنائیں پٹواری ارشاد احمد جعلی فرد ملکیت جاری کرتے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ملزمان ملی بھگت سے دو کروڑ 60 لاکھوں روپے نکلوانا چاہتے تھے ۔