لڑائی جھگڑے کے واقعات میں دو خواتین سمیت 6 افراد زخمی
فیروز والہ (نامہ نگار) فیکٹری ایریا فیروز والا اور شرقپور کے علاقے میں لڑائی جھگڑوں میں دو عورتوں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے ان میں نسیم بی بی اس کی بہو اور بیٹی شاہد کی والدہ کے علاوہ اقبال وغیرہ شامل ہیں پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔