چار بچوں کی ماں سمیت 2 خواتین اغوا
فیروزوالا (نامہ نگار) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں چار بچوں کی ماں سمیت دو عورتیں اغوا ہو گئیں۔ رضاآباد میں بائونے باپ اور ساتھی کی مدد سے حنیف کی بیوی (ر) کو اغوا کر لیا مغویہ چار بچوں کی ماں تھی۔ نامعلوم افراد نے ملزم کی جواں سالہ بیٹی (ن) کو اغوا کر لیا۔