مانگا منڈی، سنگین وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2 ملزم گرفتار
مانگامنڈی (نامہ نگار) مانگامنڈی پولیس نے ڈکیتی قتل ، چوری اور رہزنی کی وارداتوں میں مطلوب ڈکیت گینگ کر پکڑ لیا ۔ اور ان سے ناجائز اسلحہ بھی بر آمد جس پر ایس ایچ او مانگا رمضان ڈوگر نے محمد عالم سب انسپکٹر ، وغیرہ نے ڈاکو شرافت علی، نصیر احمد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 2 پسٹل اور گولیاں برآمد کر لیں۔