ہیروئن سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش

اسلام آباد (وقت نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس نے بینظیر ائرپورٹ پر سعودی عرب ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافر شیر زمان سے ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد کر لی۔ اے این ایف نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔