مختلف واقعات میں 2 افراد کو گولیاں مار دی گئیں

فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ اور رانا ٹاون میں گولیاں لگنے سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ انہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا۔ ایک زخمی کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے۔