فیصل آباد کے تہرے قتل کا اشتہاری لاہور سے گرفتار

لاہور (نامہ نگار) باغبانپورہ پولےس نے فےصل آباد مےں تےن افراد کے قتل مےں ملوث اشتہاری کو انگوری سکےم سے گرفتار کر لےا۔ تفصےلات کے مطابق ارسلان نامی اشتہاری فےصل آباد مےں تےن افراد کے قتل مےں ملوث ہے تھا اور کئی سال بعد کورےا سے واپس آ کر انگوری باغ سکےم مےں رہ رہا تھا۔ جس پر باغبانپورہ پولےس نے چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کر لےا۔ ملزم تھانہ ٹھےکری والا ضلع فےصل آباد کا اشتہاری تھا۔