ریلوے سامان چوری کرتے 3 ملزم گرفتار

لاہور (سٹاف رپورٹر+اپنے نمائندے سے) رےلوے پولےس نے رےلوے مےٹرےل چوری کرنے والے تےن ملزموں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لےا۔ تفصےلات کے مطابق محمد آصف نامی شخص ریلوے کی مغلپورہ ورکشاپس ڈویژن میں واقع پی ڈبلیو آئی آفس سے ریلوے مٹیریل چوری کر رہا تھا کہ ریلوے پولیس نے گرفتار کر لیا علاوہ ازیں دو ملزم عارف اور شاہد رےلوے سٹےشن گودام سے فش پلےٹں چوری کر کے لے جا رہے تھے کہ رےلوے پولےس اہلکاروں نے گرفتار کر لےا۔