جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے: سی سی پی او

لاہور (نامہ نگار) عوام کے جان و مال کا تحفظ پولےس کی اولےن ذمہ داری ہے اور دوران محرم لاہور پولےس کے افسران اور جوانوں نے دہشت گردی کے شدےد خطرات کے باوجود کمال تندہی اور خلوص نےت سے اپنے فرائض منصبی سر انجام دے کر فرض شناسی اور حب الوطنی کی اعلیٰ مثال قائم کی جس کے لئے تمام افسر اور جوان شاباش اورتعرےف کے مستحق ہےں۔ ان خےالات کا اظہار سی سی پی او لاہور محمد اسلم ترےن نے گزشتہ روز پولےس لائنز قلعہ گجر سنگھ مےں آپرےشنز ونگ، انوےسٹی گےشن ونگ اور سی ٹی ڈی سپےشل برانچ کے مشترکہ اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔ اجلا س مےں ڈی آئی جی انوےسٹی گےشن چوہدری شفےق، ڈی آئی جی آپرےشنز محمد طاہر رائے، اےس اےس پی آپرےشنز سہےل سکھےرا کے علاوہ سی ٹی ڈی اور سپےشل برانچ کے افسران نے بھی شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ ملک پاکستان کے استحکام کے لئے پولےس کے افسروں اور جوانوں کو جذبہ جہاد سے سرشار ہو کر فرائض سرانجام دےنا ہونگے ۔